جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین میئر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہفتوں میں کورونا وائرس سے متعلق سخت پابندیوں کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔
جمعہ کو عوام سے ٹیلی ویژن کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے فرینک والٹر اسٹین میئر نے کہا کہ ’’ اگلے کئی ہفتوں میں دوبارہ سے سخت پابندیوں کی ضرورت ہوگی جیسا کہ آپ مجھے جانتے ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا کہ جرمنی معاشرے میں عدم اعتماد اور مایوسی کی لہر پھیل رہی ہے۔
صدر نے ٹیکہ کاری کی اہمیت کا بھی ذکر کیا، دو دن پہلے انہوں نے بھی ایک ٹیکے کی پہلی خوراک لی ہے۔
(یو این آئی)
جرمنی میں پھر سخت پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں - etv bharat urdu
جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین میئر نے ٹیلی ویژن کے ذریعے اپنے خطاب میں عوام کو متنبہ کیا ہے۔
![جرمنی میں پھر سخت پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں germany](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11259260-thumbnail-3x2-jarmany.jpg?imwidth=3840)