ETV Bharat / international

اٹلی میں کورونا سے 4564 بچے متاثر، چار ہلاک - INTERNATIONAL NEWS

متاثرہ بچوں میں زیادہ تر بچے سات سے سترہ سال کے ہیں ، تاہم اس وبا سے ہلاک ہونے والے تمام بچے سات سال سے کم تھے۔

ITALY: 4564 CHILDREN AFFECTED, FOUR DIED DUE TO CORONA
اٹلی میں کورونا سے 4564 بچے متاثر، چار ہلاک
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 11:10 AM IST

اٹلی میں شہری تحفظ ادارے کی تکنیکی و سائنسی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر اگوسٹینو میوزو نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) وباء کے آغاز سے اب تک 4564 بچے اس وبا سے متاثر ہیں۔

متاثرہ بچوں میں زیادہ تر بچے سات سے سترہ سال کے ہیں، تاہم اس وبا سے ہلاک ہونے والے تمام بچے سات سال سے کم تھے۔

میوزو نے کہا کہ متاثرہ تمام بچوں کو گھر میں طبی سہولیات فراہم کی گئی ہے، صرف 100 بچوں کو اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر اسکول بند نہ کئے جاتے تو متاثرہ بچوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی تھی۔

اٹلی میں کورونا کے 235763 کیسز ہیں اور 34114 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.