سویڈن میں قائم اسٹاک ہولم پیس ریسرچ اسٹیٹیوٹ نامی تحقیقاتی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ سنہ 2017 کے مقابلہ میں امریکہ نے گذشتہ برس 2018 میں فوج پر کل 1.822 ٹریلین ڈالر خرچ کیا گیا ہے، جو 2017 کے مقابلہ میں 2.6 فیصد زیادہ ہے۔
وہ ممالک جہاں فوج پر سب سے زیادہ خرچ کیا گیا ہے ان میں امریکہ، چین، عرب امارات، بھارت، فرانس وغیرہ ممالک کے نام شامل ہیں۔
سنہ 2018 میں امریکہ نے649 ملین ڈالر خرچ کیا ہے۔
جہاں تک چین کا تعلق ہے وہ دوسرے نمبر پر ہے۔