ETV Bharat / international

کورونا: تین ہفتوں بعد جرمن جہاز آسٹریلیا کے ساحل سے روانہ - Artania cruise ship

ارٹانیا کروز جہاز آج آسٹریلیائی پورٹ سے روانہ ہوگیا جبکہ یہ گذشتہ تین ہفتوں درجنوں بیمار مسافرین کے ساتھ یہاں لنگر انداز ہوا تھا۔

German cruise ship leaves Australia after 3-week stay
کورونا: تین ہفتوں بعد جرمن جہاز آسٹریلیا کے ساحل سے روانہ
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 12:21 PM IST

جرمن جہاز لنگر انداز ہونے کے بعد جہاز میں عملہ کے ایک رکن کےبشمول تین مسافرین کی موت ہوچکی ہے۔

اطلاعات کے مطابق جہاز عملہ کے 60 ارکان ہفتہ کی صبح پرتھ پہنچ جائیں گے جہاں ایک ہوٹل میں ان کا کورونا ٹسٹ کیا جائے اور توقع کی جارہی ہے کہ اگلے روز وہ یوروپ کےلیے روانہ ہوجائیں گے۔

کچھ ہفتے قبل ایک چارٹر پرواز کے ذریعہ سینکڑوں غیرملکی مسافرین یوروپ کےلیے پرواز کرچکے ہیں جبکہ جہاز عملہ کے ارکان کو کورنٹائن کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا میں کورونا کے 6539 کے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ یہاں وبا کی وجہ سے 67 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.