ETV Bharat / international

روس: گرم پانی کے پائپ پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک - حادثہ علیٰ الصباح ہوا اور گرم پانی ان پائپوں

علاقائی تفتیشی کمیٹی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حادثہ علیٰ الصباح ہوا اور گرم پانی ان پائپوں سے نکل کر ہوٹل میں بھر گیا۔

Five dead as hot water pipes explode in Russia
روس: گرم پانی کے پائپ پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 2:24 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:58 PM IST

روس میں اُرال پہاڑی علاقے کے قریب شہر میں ایک چھوٹے ہوٹل میں گرم پانی کے پائپ کے پھٹ جانے کے بعد وہاں جمع گرم پانی کی زد میں آکر پانچ افراد کی موت ہوگئی اور دیگر تین افراد زخمی ہوگئے۔

علاقائی تفتیشی کمیٹی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حادثہ علیٰ الصباح ہوا اور گرم پانی ان پائپوں سے نکل کر ہوٹل میں بھر گیا۔

تفتیش کاروں نے ہوٹل کے آپریٹروں کے خلاف مناسب حفاظتی معیارات پر عمل درآمد نہ کروانے پر مجرمانہ معاملہ درج کیا ہے۔

مزید پڑھیں: برطانیہ کے پرنس ہیری - میگھن کا شاہی خطاب چھوڑنے کا فیصلہ

معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے اور تفتیش کاروں نے وہاں سے کافی نمونے یکجا کیے ہیں۔

Intro:Body:

International

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.