ETV Bharat / international

فن لینڈ: طوفان سے بجلی سپلائی متاثر - فن لینڈ میں 'ڈینس' نامی طوفان

فن لینڈ میں 'ڈینس' نامی طوفان کی وجہ سے تقریباً 12 ہزار سے زائد گھروں میں بجلی کی سپلائی میں تخفیف کی گئی ہے، اس طرح کی اطلاع بجلی کمپنی ایسوسی ایشن کے ترجمان نے دی۔

طوفان سے بجلی سپلائی متاثر
طوفان سے بجلی سپلائی متاثر
author img

By

Published : Feb 17, 2020, 10:45 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:33 PM IST

فن لینڈ کی بجلی سہلائی کمپنی اسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا 'واسا میں 1230 گھر، پوری میں 1195 اور كرسٹی نیسیڈ کے 1109 گھروں میں بجلی کی کٹوتی کی گئی ہے جبکہ مجموعی طور پر67 شہروں میں بجلی تخفیف کی جا رہی ہے'۔

اس کے علاوہ فرانس میں طوفان کی وجہ سے 60 ہزار گھروں میں بجلی کی کٹوتی کی گئی ہے۔

انوڈس بجلی کمپنی کے مطابق اتوار کو سب سے زیادہ بجلی کی کٹوتی کی گئی۔

انوڈس نے کہا کہ 'اتوار کو یہاں 11 ہزار گھروں میں بجلی کی کٹوتی کی گئی ہے'۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.