ETV Bharat / international

لندن میں سینکڑوں ماحولیاتی کارکنان گرفتار - ماحولیاتی کارکنان گرفتار

برطانیہ کے لندن میں موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جلد از جلد کارروائی کرنے کے مطالبے کے سلسلے میں مظاہرہ کر رہے ماحولیاتی گروپ 'ایکسٹنشن ربیلين' کے تقریبا 500 ماحولیاتی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Extinction Rebellion protests
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 4:41 PM IST

برطانیہ کے دارالحکومت لندن سمیت یورپ کے کئی ممالک میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے مظاہرے کیے گئے۔

ایکسٹنشن ربیلين نے پیر کو لندن سمیت يورپ کے کئی اہم شہروں میں مظاہرے شروع کیے۔

لندن میں 500 ماحولیاتی کارکنان گرفتار

اس دوران مظاہرین سڑک پر خیمے لگا کر اس میں بیٹھ گئے جس سے ٹریفک نظام متاثر ہوا اور پھر لاء اینڈ انفورسمنٹ کے افسروں نے انہیں وہاں سے منتشر کیا۔ منگل کے روز لندن پولیس نے ٹریفا لگرا سكوا ئر تک مظاہرے کرنے کی اجازت دی اور اس سے باہر جاکر مظاہرہ کرنے والوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق پیر کے روز ’ایکسٹنسشن ربیلين‘ کے مظاہرے کے دوران 280 لوگوں کو گرفتار کیا گیا اور منگل کو شام ساڑھے پانچ بجے تک 212 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔
اسی دوران بیشتر مظاہرین پر جرمانہ لگا کر چھوڑ دیا گیا لیکن وہ دوبارہ احتجاج میں شامل ہو گئے۔

موسمیاتی تبدیلی کے سلسلے میں سماجی کارکنوں کے مظاہرے جرمنی کے دارالحکومت برلن، نیدرلینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈم اور سڈنی میں بھی ہو رہے ہیں۔

Intro:Body:

Wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.