ETV Bharat / international

فرانسیسی صدر میکرون کو شخص نے مارا انڈا، دیکھیں ویڈیو - इमैनुएल मैक्रों पर अंडा फेंका गया

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک شخص نے انڈا دے مارا۔ انڈا مارنے والے شخص کو سکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا۔

فرانسیسی صدر میکرون کو شخص نے مارا انڈا، دیکھیں ویڈیو

author img

By

Published : Sep 27, 2021, 10:54 PM IST

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون ایک تقریب میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے کہ اسی دوران ایک شخص نے ان کو انڈا دے مارا۔ انڈا فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے کاندھے پر جا لگا۔

فرانسیسی صدر میکرون کو شخص نے مارا انڈا، دیکھیں ویڈیو

اس واقعے کے فوراً بعد ہی سکیورٹی اہلکاروں نے انڈا مارنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔

فرانس کے صدر میکرون کو جب شخص نے انڈا مارا تو انڈا ان کے کاندھے پر جا لگا حالانکہ انڈا ٹوٹا نہیں، کاندھے پر لگا اور اُچھل کر دوسری جانب چلا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: فرانس کے صدر کو ایک شخص نے تھپڑ رسید کیا

واضح رہے کہ اس سے قبل فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک شخص نے تھپڑ بھی رسید کردیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.