ETV Bharat / international

جاپان میں زلزلہ کے جھٹکے

جاپان کے جزائر هونشو کے صوبہ چيبا میں ہفتہ کو زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

جاپان میں زلزلہ کے جھٹکے
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 2:59 PM IST

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 تھی۔ زلزلہ کا مرکز بوسو جزیرہ کے كتسورا شہر سے 176 کلومیٹر جنوب مشرق میں سمندر کی 10 کومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

بھارتی وقت کے مطابق صبح تقریبا 08:21 بجے آئے اس زلزلہ سے فی الحال کسی جان و مال کے نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ہے۔

Intro:Body:

sfsdfasasfswe

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.