ETV Bharat / international

روس کے کورائل جزیرے میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے - سیسمولوجیکل اسٹیشن کے سربراہ یوژنو سخالنسک

سیسمولوجیکل اسٹیشن کے سربراہ یوژنو سخالنسک نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 04.38 پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز 41 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

روس کے کورائل جزیرے میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 2:31 PM IST

روس کے جزیرے کورائل کے پاس بحرالکاہل میں ​​زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ روسی سائنس اکادمی (جی اے ایس آر اے ایس ) کے جیولوجیکل سروے کی علاقائی شاخ نے ہفتہ کے روز نیوز ایجنسی اسپوتنک کو اطلاع دی۔

روس کے کورائل جزیرے میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے
روس کے کورائل جزیرے میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

سیسمولوجیکل اسٹیشن کے سربراہ یوژنو سخالنسک نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 04.38 پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز 41 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Rafale jet sale to India: فرانسیسی جج بھارت کو رافیل جیٹ فروخت کرنے کی تحقیقات کریں گے: رپورٹ

ماہرین کے مطابق کورائل جزیرے کے لوگوں نے حالانکہ زلزلے کے جھٹکے محسوس نہیں کیے۔ کوئی سونامی الرٹ بھی جاری نہیں کیا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.