ETV Bharat / international

روس میں زلزلے کے جھٹکے - كمچٹكا جزیرہ میں زلزلہ

روس کے كمچٹكا جزیرہ کے ساحلی علاقے میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

earthquake: 4.7 reported in russia
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 2:09 PM IST

روس کی ایمرجنسی وزارت کے مقامی دفتر نے ایک بیان میں بتایا کہ مذکورہ علاقہ میں زلزلہ کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے۔ علاقے کے بحرالکاہل میں مقامی وقت کے مطابق آج صبح 4.7 شدت کا زلزلہ آیا۔

اس کا مرکز پیتروپاولووسك-كمچٹسكي سے 73 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تقریبا 60 کلومیٹر (37.3 میل)زمین کی گہرائی میں واقع تھا۔

بیان کے مطابق زلزلہ کا پہلا جھٹکا محسوس کئے جانے کے 10 منٹ بعد اسی علاقے میں دوسرا جھٹکا محسوس کیا گیا جس کی شدت 3.8 تھی۔

زلزلہ کا مرکز علاقائی مرکز سے 30 کلومیٹر دور 60 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔كمچٹكا جزیرہ کی آبادی والی بستیوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس نہیں کیے گئے ہیں۔

Intro:Body:

Wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.