ETV Bharat / international

کورونا وائرس پر ڈبلیو ایچ او کا اتنباہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے آج بروز منگل خبر دار کیا ہے کہ تقریبا چھ ماہ گزر جانے کے بعد بھی کورونا وائرس (کووڈ-19) کا وبائی مرض ابھی ختم ہونے کی دہلیز پر نہیں پہنچا۔

کورونا وائرس پر ڈبلیو ایچ او کا اتنباہ
کورونا وائرس پر ڈبلیو ایچ او کا اتنباہ
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 12:20 PM IST

ٹیڈروس اذانوم گھبریائسس نے لوگوں سے اس وبائی امراض سے ہونے والی ہلاکتوں سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی سطح پر نئے سرے سے کورونا مخالف عزم کا مطالبہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ 'کیونکہ دنیا بھر میں یہ کیسز ایک کروڑ سے تجاوز کرچکے ہیں جبکہ پانچ لاکھ اموات ہو چکی ہیں اور یہ وائرس پھیلتا ہی جارہا ہے، انہوں نے صحافیوں سے کہا کہ سب چاہتے ہیں کہ یہ ختم ہوجائے اور ہم سب اپنی زندگیوں کے ساتھ رواں دواں ہو جائیں لیکن تلخ حقیقت یہ ہے کہ یہ وبا ابھی تک ختم ہونے کے دہانے پر نہیں پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ بہت سے ممالک نے کچھ پیشرفت کی ہے، لیکن عالمی سطح پریہ وبائی مرض تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ہم سب کو ابھی ایک طویل سفر طے کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.