ETV Bharat / international

اسپین کی 95 فیصد آبادی کورونا کا شکار ہوسکتی ہے: تحقیق - اسپین کی 95 فیصد آبادی

کورونا وائرس یعنی کووڈ۔19 کے حوالہ سے اسپین میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپین کی آبادی کا صرف پانچ فیصد ہی اینٹی باڈیز تیار کرسکا ہے، جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے 'ہرڈ امیونٹی' حاصل نہیں کی جاسکتی۔

اسپین کی 95 فیصد آبادی کورونا کا شکار ہوسکتی ہے: تحقیق

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 1:14 PM IST

اسپین کے میڈیکل جرنل 'دی لینسٹ' میں شائع تحقیقی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اسپین کی 95 فیصد آبادی اب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوسکتی ہے، جبکہ 'ہرڈ امیونٹی' اس وقت حاصل ہوتی ہے جب کافی آبادی وائرس یا بیکٹریا سے متاثر ہو اور اس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے کوئی ویکسین دی جائے۔

یوروپین سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کاکہنا ہےکہ اسپین بھر میں 61 ہزارسے زائد افراد کے نمونے لیے گئے جس سے لگتا ہے کہ یورپی ملکوں میں کورونا کے سلسلہ میں جاری درجن بھر سورولوجیکل اسٹڈیز میں اب تک کی سب سے بڑی تحقیق ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.