ETV Bharat / international

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 3:46 PM IST

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 10,653 معاملے سامنے آئے ہیں۔ جب کہ 232 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال

جنوبی کوریا میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران خطرناک کورونا وائرس کے 18معاملے درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھکر 10,653 ہوگئی ہے اور اب تک 232مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

ملک میں دو مہینوں میں پہلی بار ایک دن میں متاثرین کی تعداد 20 سے کم ہوئی ہے۔نئے معاملوں میں نو غیر ملکوں سے آئےہیں۔

وزارت صحت کے امراض کے کنٹرول اور روک تھام مرکز (کے سی ڈی سی)نے ہفتے کو بتایا کہ انفیکشن سے دو اور لوگوں کی موت کے ساتھ ہلاک شدگان کی تعداد 231ہوگئی جو کُل معاملوں کا 2.18 فیصد ہے۔

ملک میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 108 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد قرنطینہ سے ٹھیک کردیا گیا ہے جس کے ساتھ ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھکر 7,937 ہوگئی ہے۔کے سی ڈی سی دن میں ایک بار صبح دس بجے اعدادو شمار اپڈیٹ کرتا ہے۔

سیول اور اس کے نزدیکی گیونگی صوبے میں متاثرین کی تعداد تقریباً622 اور 654پر آگئی ہے۔ تقریباً 25لاکھ کی آبادی والا ڈائیگو کورونا وائرس کے انفیکشن کا مرکز بنا ہوا ہے۔ڈائیگو کو حکومت خصوصی ایمرجنسی علاقہ قرار دیا ہے۔ڈائیگو اور نارتھ گیونگسانگ صوبے میں متاچرین کی تعداد تقریباً 6,830 اور 1,358 ہوگئی ہے۔

ملک میں تین جنوری سے اب تک 554,000 سے زیادہ لوگوں ٹیسٹ کیاگیا ہے جن میں سے 530,631 کی رپورٹ نگیٹو آئی ہے اور 13,550 کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.