ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 70 لاکھ کے قریب پہنچی - corona virus global report

عالمی وبأ کورونا وائرس نے تقریباً ہر ملک میں قہر برپا کر رکھا ہے اور اس وبا سے اب تک لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ چار لاکھ افراد کی اموات بھی درج کی گئی ہیں۔

کورونا متاثرین
کورونا متاثرین
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 3:14 PM IST

دنیا بھر میں کووڈ-19 کے مریضوں کی 69 لاکھ 67 ہزار 37 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 4 لاکھ 1 ہزار 623 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اس وبا سے دنیا کا سوپر پاور کہلانے والا ملک امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے یہاں مریضوں کی تعداد 20 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ ایک لاکھ 12 ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

کورونا متاثرین کی تعداد
کورونا متاثرین کی تعداد

کورونا وائرس کے معاملے میں دوسرے نمبر پر برازیل ہے جہاں 6،73،587 افراد اس وبأ کی زد میں آئے ہیں اور 35،957 افراد کی اموات درج کی گئی ہے۔

کورونا متاثرہ ممالک کی فہرست میں روس تیسرے نمبر پر ہے جہاں عالمی وبأ سے 4،58،689 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 5.725 مریض ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.