کورونا وائرس رسپانس سینٹر نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا کہ کورونا متاثرہ مریض جو زیر ِ علاج تھے ان میں سے 21 مریضوں کی ماسکو میں موت ہو گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے مریضوں کی عمر 34 سے 91 سال کے درمیان ہے اور ان میں سے بیشتر کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا تھے ۔