ETV Bharat / international

جرمنی: کورونا متاثرین کی تعداد 1.83 لاکھ تک پہنچی - جرمنی میں کورونا متاثرین

جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 394 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ متاثرین کی کل تعداد 1،82،764 ہوگئی ہے۔

جرمنی میں کورونا متاثرین
جرمنی میں کورونا متاثرین
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 1:55 PM IST

جرمنی کی رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ اس مدت میں کورونا وائرس کے 30 اور مریضوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8581 ہو گئی ہے۔

ایک دن پہلے ملک میں 342 نئے معاملات کی تصدیق ہوئی تھی اور کورونا انفیکشن سے 29 مریضوں کی موت ہو گئی تھی۔ جرمنی میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک 1،67،000 مریض صحت مند ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو کووڈ -19 کے قہر کو وبا قرار دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.