ETV Bharat / international

ٹوئٹر کے بانی نے 100 کروڑ ڈالرعطیہ کیا

ٹوئٹر کے بانی اور ایکزیکٹیو ڈائریکٹر جیک ڈورسی نے بدھ کو کورونا وائرس کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں 100 کروڑ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 1:03 PM IST

کورونا: جیک ڈورسی نے 100 کروڑ ڈالر عطیہ کئے

ڈورسی نے منگل کو ٹویٹ کرکے کہا کہ 'کووڈ 19 کے لئے راحتی کاموں میں اپنی اسکوائر ڈکویٹی کے 100 کروڑ ڈالر (میری املاک کا 28 فی صد ) سے ایک چھوٹی ایل ایل سی شروع کرنے جارہا ہوں۔'

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں عالمی سطح پر پھیلے کورونا وائرس کے بحران سے ابھرنے کے بعد دنیا بھر کی لڑکیوں کی صحت اور تعلیمی پروگراموں کو مالی مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'فنڈنگ میں پوری طرح شفافیت برتی جائے گی اور تمام عطیوں کا حساب کتاب ٹوئیٹر پر جاری کیا جائے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.