ETV Bharat / international

برطانیہ: شاہی جوڑے نے اسپتال کا دورہ کیا - یوم قومی صحت خدمات اور اسپتال

برطانیہ میں یوم قومی صحت خدمات اور اسپتال کے 40 ویں یوم تاسیس کے موقع پر شاہی جوڑے نے اسپتال کے اسٹاف اور کارکنان کے ساتھ چائے کا لطف لیا اور بات چیت کی۔

Cambridges
Cambridges
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 7:20 AM IST

برطانیہ میں صحت خدمات کے 72 ویں یوم تاسیس کے موقع پر برطانیہ کے شاہی جوڑے نے نورولک کے ایک اسپتال کا دورہ کیا۔

شاہی جوڑے نے اسپتال کا دورہ کیا

اس موقع پر ملکہ الزبتھ اسپتال میں ولیم اور کیٹ نے صحت خدمات پر مامور ڈاکٹروں اور صحت ملازمین کا شکریہ ادا کیا، جو اس وبا کے دور میں لوگوں کو اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

یوم قومی صحت خدمات اور اسپتال کے 40 ویں یوم تاسیس کے موقع پر شاہی جوڑے نے اسپتال کے اسٹاف اور کارکنان کے ساتھ چائے کا لطف لیا اور بات چیت کی۔

برطانیہ میں یوم قومی صحت خدمات کے موقع پر صبح میں لوگ اپنے گھروں سے باہر نکلے اور تالیاں بجائیں۔

ملکہ الزبتھ اسپتال میں کووڈ 19 کے 400 سے زائد مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے اور سیکڑوں کورونا وائرس ریسرچ اسٹڈیز میں داخل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.