ETV Bharat / international

کیمبرج یونیورسٹی میں ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز - ویکسین

یونیورسٹی آف کیمبرج رواں برس کے آخر تک کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے کلینکل ٹرائلز کا آغاز کرے گی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 5:58 PM IST

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی نے کہا ہے برطانوی حکومت نے اس پروجیکٹ کے لیے ایک اشارعہ نو ملین پونڈس بطور فنڈ اجراء کیا ہے۔

یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 'کیمبرج نے کورونا وائرس کے لیے ویکسین تیار کر دیا ہے اور رواں برس کے آخر یا آئندہ برس کے اوائل میں اس کا کلینکل ٹرائلز کا آغاز کیا جائے گا۔ یونیورسٹی نے حکومت برطانیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے اس مشن کے لیے ایک اشارعہ نو ملین پونڈس رقم فراہم کیا تھا'۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر یہ کامیاب رہا تو اس سے بہت ہی فائدہ ہو گا اور اس کو کم رقم میں تیار اور فروخت جائے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 'بالآخر ہمارا مقصد ایک ایسی ویکسین بنانا ہے جو نہ صرف 'ایس اے آر ایس کووڈ 2 سے محفوظ رکھ سکے گا بلکہ جانوروں سے انسانوں میں پھیلنے والی وائرس کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.