ETV Bharat / international

بریگزٹ معاہدہ ایک بار پھر مسترد

برطانیہ نے وزیر اعظم تھریسا مے کے بریگزٹ معاہدے کو ایک بار پھر اکثریتی وٹوں سے مسترد کردیا۔

وزیر اعظم تھریسا
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 7:05 AM IST

Updated : Mar 13, 2019, 7:35 AM IST

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نظر ثانی کی گئی بریگزٹ معاہدے کے حق میں 242 ووٹ، جبکہ مخالفت میں 391 ووٹ ڈالے گئے۔

ایک اندازے کے مطابق معاہدے کے مسترد ہونے کے بعد ملک میں معاشی عدم استحکام کی کیفیت پیدا ہوجائے گی اور پورا معاشی نطام درہم بر ہم ہو جائے گا۔

تفصیل کے مطابق 5 صفحات کا بریگزٹ جوں کا توں موجود ہے، تاہم آئرلینڈ کی سرحد کے حوالے سے معاہدے میں کچھ اہم تبدیلیاں کی گئی تھیں، جس کے بعد تھریسامے کو امید تھی کہ اسے اراکین پارلیمان قبول کر لینگے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے وہی کیا جو پارلیمنٹ نے مجھ سے کہا تھا اور اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب مل کر اس نئے معاہدے کی حمایت کریں۔

اپوزیشن لیڈر کورین میز نے کہا کہ بریگزٹ ڈیل اب 'ڈیڈ'ہوچکا ہے۔

Intro:Body:

welcome to 1234

Conclusion:
Last Updated : Mar 13, 2019, 7:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.