ETV Bharat / international

بریگزٹ پر تعطل برقرار - وزیر اعظم ٹریزامے

برطانوی وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ہونے والے بریگزٹ مذاکرات ناکام ہو گئے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 5:39 PM IST

برطانوی قائد حزب اختلاف جریمی کاربن نے وزیر اعظم ٹریزامے پر سمجھوتہ نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

وہیں یوروپی یونین کی جانب سے بریگزٹ کے لیے ایک سال کاوقت دیے جانے کا اشارہ دیا گیا ہے۔

اس سے قبل برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے بریگزٹ میں توسیع کے لیے یوروپین یونین کو خط لکھ دیا تھا۔

10-ڈاؤننگ اسٹریٹ سے جاری کئےگئے بیان کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے کی جانب سے بریگزٹ میں توسیع کے لیے یوروپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کو خط لکھا گیا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.