ETV Bharat / international

برازیل میں 13 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر - corona cases in brazil

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے تقریبا 26 ہزار نئے معاملات آنے کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 16 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

برازیل میں 13 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 11:43 AM IST

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا انفیکشن کے 26 ہزار 51 نئے کیسز درج کیے گئےہیں، جبکہ اس دوران 602 مریض فوت ہوئے ہیں، ملک میں اب تک 16 لاکھ 3 ہزار 55 افراد اس بیماری کی زد میں آچکے ہیں جبکہ 64 ہزار 867 افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں۔

ایک روز قبل ہفتہ کو برازیل میں کورونا کے 37 ہزار 923 نئے معاملات درج کیے گئے تھے جن میں 1 ہزار 91 افراد کی موت ہوئی ہے، برازیل کورونا سے متاثر ہونے اور اموات کے معاملے میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ برازیل کے مقابلے امریکہ میں کورونا کے کیس زیادہ ہیں جہاں اب تک 28 لاکھ افراد اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.