ETV Bharat / international

ڈیوڈ فراسٹ برطانیہ کے نئے قومی سلامتی مشیر - فراسٹ مسٹر جانسن

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اتوار کے روز بریگزٹ کے چیف مذاکرات کار ڈیوڈ فراسٹ کو ملک کا نیا سلامتی مشیر مقرر کیا ۔

ڈیوڈ فراسٹ برطانیہ کے نئے قومی سلامتی مشیر

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 10:49 AM IST

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ایک سرکاری پریس ریلیز میں کہا’’میرے لئے خوشی کی بات ہے کہ ڈیوڈ فراسٹ کوقومی سلامتی کا اگلا مشیر مقرر کیا گیا۔ وہ ایک تجربہ کار سفارت کار، پالیسی سازاوربہترین مذاکرات کار ہیں جنہوں نے برطانیہ کو دنیا بھر میں بلندیوں تک پہنچایا ۔

مسٹر فرا سٹ مارک سیڈ ول کی جگہ قومی سلامتی کے مشیر کی حیثیت سے کام کریں گے جو 2017 سے اس عہدے پر خدمات انجام دے رہے تھے ۔ بریگزٹ کے چیف مذاکرات کار نے کہا کہ وہ اپنے سابقہ ​​عہدے پر قائم رہیں گے اور برطانیہ کے لئے اہم حکمت عملی وضع کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

آئی ٹی وی چینل کےمطابق مسٹر فراسٹ مسٹر جانسن کے سب سے خاص سیاسی مشیر ، ڈومینک کمنگز کے قریبی ساتھی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.