ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ: فائزر بوسٹر ویکسین نومبر کے آخر سے دستیاب

ویکسین تکنیکی صلاح کار گروپ کے ذریعے کابینہ کو کی گئی سفارش کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔

Booster vaccine available from end of November in New Zealand
نیوزی لینڈ: فائزر بوسٹر ویکسین نومبر کے آخر سے دستیاب
author img

By

Published : Nov 15, 2021, 6:40 PM IST

نیوزی لینڈ میں فائزر ویکسین کی بوسٹر خوراک مستفیدوں کے لیے 29 نومبر سے دستیاب کرائی جائے گی۔

کووڈ۔19 معاملوں کے وزیر کریس ہپکنس نے پیر کو کہا کہ نیوزی لینڈ کے ریگولٹری اتھارٹی میڈسیف نے پہلے ہی 18 برس سے زائد عمر والوں کے لیے فائزر کی بوسٹر ویکسین کے استعمال کو منظوری دے دی ہے۔

ویکسین تکنیکی صلاح کار گروپ کے ذریعے کابینہ کو کی گئی سفارش کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔ ہیپکنس نے کہا کہ کووڈ۔19 کے خلاف ٹیکہ کاری سب سے اچھا بچاؤ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ: سبھی گھریلو پروازوں میں کورونا ٹسٹ یا مکمل ویکسینیشن لازمی

نیوزی لینڈ میں 18 برس یا اس سے زائد عمر کے کسی بھی فرد کے لیے بوسٹر خوراک مفت دستیاب ہوگی جو چھ مہینے سے زیادہ وقت پہلے ملک یا بیرون ملک میں اپنی دونوں خوراک لے چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.