ETV Bharat / international

برازیل: سیلاب سے 52 افراد ہلاک

برازیل کے جنوب مشرقی صوبہ مناس گیرائس میں شدید سیلاب اور اس کے بعد زمین کھسکنے سے 52 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

برازیل: سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے 52 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 3:19 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:02 AM IST

حکام کے مطابق یہ ہلاکتیں ریاست مناس گیرائس اور اسپیریتو سینٹو میں ہوئیں جبکہ درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں، طوفانی بارش اور سیلاب سے 30 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔

سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 20 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے، متاثرہ علاقے اور شہروں میں ایمرجنسی نافذ کر دیا گیا ہے۔

مزید بارش کی پیش گوئی کے باعث انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔

ایجنسی کے مطابق سیلاب کی وجہ سے 65 افراد زخمی ہوئے ہیں، 28،893 جبکہ افراد کو گھر بار چھوڑنا پڑا ہے اور 4،397 بے گھر ہوئے ہیں۔

اس علاقے میں جمعہ سے ہو رہی موسلادھار بارش کے سبب سیلاب سے متاثر 101 شہروں میں ایمرجنسی کا اعلان کیاگیا ہے، برازیل کی حکومت نے اتوار کو مناس گیرائس کی تعمیر نو کے لئے نو کروڑ ریئل دینے کا وعدہ کیا ہے۔

Intro:Body:

gdfgdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.