ETV Bharat / international

برطانیہ میں کورونا وائرس کے مزید 5947 نئے کیسز - نوجوان آبادی

برطانیہ کی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 4207304 ہوگئی ہے۔ اسی عرصے کے دوران مزید 236 کورونا مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اس موذی وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 124261 ہوچکی ہے۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کےمزید 5،947 نئے کیسز

author img

By

Published : Mar 6, 2021, 1:05 PM IST

کورونا وائرس (کووڈ- 19) کی دوسری لہر کا سامنا کر رہے برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5947 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

برطانیہ کی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 4207304 ہوگئی ہے۔ اسی عرصے کے دوران مزید 236 کورونا مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اس موذی وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 124261 ہوچکی ہے۔

برطانیہ میں بھی کورونا ویکسینیشن مہم چلائی جارہی ہے اور اب تک 2.13 کروڑ افراد کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے۔

برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہینکوک نے جمعہ کے روز کہا کہ ملک کی نوجوان آبادی کے ایک بڑے حصے کو کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔ اس سال جولائی کے آخر تک کورونا ویکسین کی پہلی خوراک ملک کے تمام نوجوانوں کو دے دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.