ETV Bharat / international

امریکہ میں ہونے والی روس کی سالانہ کانفرنس ملتوی - کورونا وائرس

امریکہ میں روس کی بڑی تنظیموں میں سے ایک روس کمیونٹی آف یو ایس اے (آر سی سی) کی ہر سال ہونے والی کانفرنس کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال ملتوی کردی گئی ہے۔

روس کی بڑی تارکین وطن تنظیم کی سالانہ کانفرنس امریکہ میں ملتوی

author img

By

Published : Aug 21, 2020, 1:38 PM IST

آر سی سی کی چیئرمین ایلینا برانسن نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا ، ’’آر سی سی نے کورونا وائرس کی وجہ سے سالانہ کانفرنس کو اس سال کے آخر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میرے خیال میں اب یہ کانفرنس واشنگٹن میں دسمبر کے آس پاس ہوگی۔ ‘‘

انہوں نے بتیا کہ سالانہ کانفرنس کے ایجنڈے میں تعلیمی اور ثقافتی امور شامل ہیں۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں روسی خاندانوں میں روسی زبان کو برقرار رکھنے اور روسی تاریخی ورثہ اور کاروبار ، سائنس اور جدت طرازی کے منصوبوں میں حصہ داری شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.