ETV Bharat / international

القاعدہ مغرب کا سربراہ عبد المالک ہلاک - شمالی مالی میں القاعدہ مغرب کا رہنما

فرانس نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی مالی میں القاعدہ مغرب کا رہنما عبدالمالک ڈرکڈیل کو فرانسیسی فوج نے ہلاک کر دیا ہے۔

Al Qaeda
Al Qaeda
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 10:35 AM IST

شمالی مالی میں القاعدہ مغرب کا رہنما عبدالمالک ڈرکڈیل، فرانسیسی فوج کے ہاتھوں مارگرایا گیا ہے۔

فرانس کے وزیر دفاع فلورنس پارلی نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے کہا فرانسیسی فوج نے اپنے اتحادیوں کی حمایت سے، 3 جون کو القاعدہ مغرب گروپ کا رہنما عبد الملک ڈرکڈیل اور ان کے بہت سے اتحادیوں کو شمالی مالی میں ایک مہم کے دوران مارگراا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ عبد المالک شمالی افریقہ اور ساحل کے علاقے میں القاعدہ کی مہمات کی رہنمائی کرتا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ 2012 میں شمالی مالی کے ایک بڑے حصے پرٹواریگا دہشت گردوں کے قبضے کے بعد سے ملک کی حالت غیر مستحکم ہوگئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.