ETV Bharat / international

فرانس میں کورونا سے تقریبا 27 ہزار ہلاکتیں - more than 27 thousand died with corona

فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس 'کووڈ-19' کے سبب 348 نئی ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کی وجہ سے ہلاک شدگان کی تعداد بدھ کو 27 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

About 27,000 deaths from corona in France
فرانس میں کورونا سے تقریبا 27 ہزار ہلاکتیں
author img

By

Published : May 13, 2020, 4:08 PM IST

امریکہ، برطانیہ اور اٹلی کے بعد فرانس سب سے زائد متاثر ممالک میں چوتھے مقام پر آ گیا ہے۔ وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 21.595 مریضوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جس میں 2542 مریضوں کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا۔

فرانس میں کورونا سے اب تک 140227 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اب تک 57785 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

About 27,000 deaths from corona in France
فرانس میں کورونا سے تقریبا 27 ہزار ہلاکتیں

وزارت کے مطابق وبا اب بھی فعال ہے اور آہستہ آہستہ پھیل رہی ہے۔ ہم آہستہ آہستہ اپنی سرگرمیاں دوبارہ بحال کر رہے ہیں، لیکن ہمیں یہ کام بڑی احتیاط کے ساتھ کرنا چاہئے۔ ہم سبھی کو اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے متحد ہو کر سنجیددگی سے متاثرہ افراد کو بچانے کے لئے کوششوں کو جاری رکھنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.