ETV Bharat / international

روس میں کورونا انفیکشن کے 8985 نئے معاملے - روس کے 83 علاقوں میں کورونا

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19) سے شدید طورپر دوچار روس میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران اس کے انفیکشن کے 8985 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 4,76,658 ہوگئی ہے۔

8985 new cases of corona infection in Russia
روس میں کورونا انفیکشن کے 8985 نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 7:21 PM IST

روس کے قومی کورونا وائرس نگرانی مرکزی نے پیر کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی ہے۔ بیان کے مطابق روس کے 83 علاقوں میں کورونا انفیکشن کے 8,985 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ نئے معاملوں میں تقریباً 36 فیصد 3,293مریضوں میں کورونا کی کوئی علامت نہیں ہے۔

کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں 2001 دارالحکومت ماسکو، 751 ماسکوں علاقے اور 326 سینٹ پیٹسبرگ میں سامنے آئے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3957مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔

ملک میں اب 230,688 لوگ کورونا سے نجات پاچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 سے 112 لوگوں کی موت ہونے سے روس میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 5,971 ہوگئی ہے۔

روس میں اب تک 1.3 کروڑ نمونوں کی کورونا جانچ ہوچکی ہے۔اس کے علاوہ 320,000 مشتبہ لوگوں پر طبی نگرانی رکھی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.