وزیر صحت جیروم سلومون نے کہا ’اس وقت ملک بھر میں کورونا وائرس سے 9134 افراد متاثر ہیں اور اب تک 264 افراد پلاک ہو چکے ہیں'۔
قابل غور ہے کہ چین کے صوبے ہبوئی کے دارالحکومت ووہان سے پھیلنے والی جان لیوا وبا کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 150 سے زائد ممالک آ چکے ہیں اور اس سے متاثرتقریب 8000 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
جبکہ اب تک دو لاکھ سے زائدہ لوگوں کو کورونا وائرس نے اپنی زد میں لے لیا ہے، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسے عالمی وبا قراردیا ہے۔