ETV Bharat / international

برطانیہ میں کورونا کے 6042 نئے کیسز - برطانیہ میں کورونا وائرس

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 6042 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کل تعداد 429277 ہوگئی ہے۔

برطانیہ میں کورونا کے 6042 نئے کیسز
برطانیہ میں کورونا کے 6042 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 11:00 AM IST

برطانیہ کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ 'کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 429277 ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 41971 ہیں'۔

برطانیہ میں کورونا کے 6042 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس کے بعد یہاں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 429277 ہو گئی ہے۔

اس دوران کورونا سے 34 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 41971 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

ماہرین کے مطابق آئندہ تین چار ہفتے میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد بڑھ کر 100 سے عبور کرجائے گی۔ کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نطر حکومت نے کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وہیں بھارت میں محکمہ صحت کے مطابق کورونا متاثرین کی کل تعداد 59,92,533 ہو گئی ہے۔ جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 94,503 ہو گئی۔ تو وہیں بھارت میں بڑھتے معاملوں کے دوران فکرمندی کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحتیاب ہونے کی تعداد میں کمی درج کی گئی ہے۔ تو وہیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4941628 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.