ETV Bharat / international

فرانس میں کورونا وائرس سے 29374 اموات - کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری

فرانس میں مجموعی 11،124 مریض کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

فرانس میں کورونا وائرس سے 29374 اموات
فرانس میں کورونا وائرس سے 29374 اموات
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 11:08 AM IST

فرانس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس 'کووڈ 19' سے 28 ہلاکتیں ہو گئی جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 29،374 ہوگئی ہے۔ وزیر صحت نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی۔

وزارت صحت نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 'ابھی تک فرانس میں مجموعی 11،124 مریض کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں ہیں، جن میں سے 879 مریض آئی سی یو میں ہیں جو کہ جمعرات کے مقابلے میں 24 کم ہیں۔

وزارت نے کہا کہ 'کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور لوگ کو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متحد ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.