ویراکروج کے پراسیکوٹر جنرل نے بدھ کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔
یہ حادثہ ایل کوٹجاکولوکوس شہر کے کبالو بلینکو بار میں منگل کی رات پیش آیا۔
اس حادثے میں مرنے والوں میں آٹھ خواتین اور 15 مرد شامل ہیں۔ سنگین طور سے زخمیوں کو علاج کے لئے مختلف اسپتالوں میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ بار میں آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگارہی ہے۔
میکسکو کے بار میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک - میکسکو کے بار میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک
میکسکو کے جنوبی ویراکرج صوبہ میں زبردست آگ لگ گئی جس میں جل کر کم سے کم 23 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 13 دیگر لوگ زخمی ہوگئے۔
میکسکو کے بار میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک
ویراکروج کے پراسیکوٹر جنرل نے بدھ کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔
یہ حادثہ ایل کوٹجاکولوکوس شہر کے کبالو بلینکو بار میں منگل کی رات پیش آیا۔
اس حادثے میں مرنے والوں میں آٹھ خواتین اور 15 مرد شامل ہیں۔ سنگین طور سے زخمیوں کو علاج کے لئے مختلف اسپتالوں میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ بار میں آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگارہی ہے۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 3:43 PM IST