ETV Bharat / international

بافٹا ایوارڈز 2020: رینی زیلویگر کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ

ماضی کی مشہور ادکارہ جوڈی گارلینڈ کی زندگی پر مبنی فلم میں جوڈی کا کردار ادا کرنے والی رینی زیلویگر کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 9:10 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:35 PM IST

بافٹا ایوارڈز 2020: رینی زیلویگر کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ
بافٹا ایوارڈز 2020: رینی زیلویگر کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ

دراصل یہ زیلویگر کا دوسرا بافٹا ایوارڈ ہے۔ خبر کے مطابق' 50 سالہ اداکارہ اس سے قبل بھی 'کولڈ ماؤنٹین' کے لئے بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ جیت چکی ہیں۔

فلم میں جوڈی گریلینڈ کے آخری دن کی تصویر پیش کی گئی ہے جب وہ برطانیہ میں رہتے ہوئے جون 1969 میں 47 برس کی عمر میں ایک حادثہ میں انتقال کر گئی تھیں۔

اس سے پہلے بھی جنوری میں زیلویگر کو تصویر کشی کے لئے گولڈن گلوب ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

وہیں ذہنی بیماری کے شکار کامیڈین کی کہانی پر مبنی فلم جوکر میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ہواکین فینکس کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

دراصل 2020 کے بافٹا فلم ایوارڈز لندن میں ہورہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.