ETV Bharat / international

ہیگ میں کورونا کی پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والے گرفتار

نیدرلینڈ کے ہیگ میں حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کے نفاذ کے خلاف احتجاج کرنے پر کم از کم 20 افراد کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 2:03 PM IST

protest against coronavirus restrictions in The Hague
ہیگ میں کووڈ 19 کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاریاں

پولیس نے اتوار کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 'اتوار کے روز مالیویلڈ اور اس کے قرب و جوار میں ایک غیر اعلانیہ مظاہرے کے دوران پولیس نے 20 افراد کو گرفتار کرلیا اور وہاں پولیس کی تعیناتی کے ساتھ ہی یہ احتجاج و مظاہرہ اختتام پذیر ہوا تھا'۔

اس سے قبل مقامی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ پولیس نے مظاہرین کا تعاقب کرنےکے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔ این او ایم نیوز چینل کے مطابق اتوار کے روز 200 سے زائد افراد نے حکومت کی طرف سے عائد پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لیے مظاہرہ کیا۔

ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈم میں بھی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیاگیا اور یہاں پولیس نے کم از کم تین افراد کو گرفتار اور 20 افراد پر جرمانہ عائد کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.