مقامی افسران نے پیر کے روز بتایا کہ ننگہائی کاؤنٹی میں واقع فیکٹر میں پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر تقریباً ایک بجکر 20 منٹ پر آگ لگی اور شام چار بجے تک فائر بریگیڈ کے اہلکار آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے۔
زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ آگ لگنے کے اسباب کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے۔