ETV Bharat / international

زرداری کی حراست میں توسیع - زرداری

اسلام آباد کی قومی احتساب بیورو (این اے بی) عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی حراست کی معیاد میں دس دنوں کی توسیع کردی گئی ہے۔

زرداری کی حراست میں توسیع
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 3:32 PM IST

نیب نے دونوں کی حراست کی مدت بڑھانے کی عدالت سے درخواست کی تھی۔

جسٹس محمد بشیر نے دونوں کی حراست کی میعاد کو منظوری دیتے ہوئے 8 اگست کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آبادہائی کورٹ کی جانب سے منظور عبوری ضمانت کو واپس لینے کے بعد نیب نے اس سال جون میں زرداری اور ان کی بہن کو فرضی بینک کھاتہ معاملے میں گرفتار کیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.