ETV Bharat / international

یمن کو 17 ارب ڈالر کی مدد

یمن کے انسانیت سوز بحران کے سلسلے میں عطیہ دہندگان کی جانب سے اب تک تقریباً 17 ارب ڈالر کی رقم حاصل ہوچکی ہے۔

یمن کو 17 ارب ڈالر کی مدد
یمن کو 17 ارب ڈالر کی مدد
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:41 PM IST

سعودی عرب اور اقوام متحدہ نے مشترکہ طور پر یہاں منعقدہ عطیہ دہندگان کی کانفرنس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ال سعود نے کہا کہ ان کا ملک یمن میں ایک مستقل سیاسی حل اور وہاں کے لوگوں کی تکالیف دور کرنے کے لیے ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہے۔ اس کے لیے وہ انسانی، اقتصادی اور ترقیات سے متعلق امداد کی حمایت کرتا ہے۔

شاہ سلمان ہیومینیٹیرین ہیلپ اینڈ ریلیف سینٹر کے مشیر ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالعزیز ال رابعہ نے کہا کہ سعودی عرب نے 50 کروڑ ڈالر کی مدد دینے کا عہد کیا ہے۔ گزشتہ برس سعودی ارب نے 75 کروڑ ڈالر اور ایک کروڑ دس لاکھ یمنی کی مدد کی تھی۔ اس وقت تک مختلف ممالک کی جانب سے 16.9 ارب ڈالر کی مدد حاصل ہوچکی ہے۔

بھارت میں سعودی عرب کے سفارتکار ڈاکٹر سعود بن محمد نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ عطیہ دہندگان کا کانفرنس بلانے کا فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ سعودی عرب یمن کے لوگوں کی بہبود کے تئیں سنجیدہ ہے اور وہ ان کی انسانی امداد کو کنتی اہمیت دیتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.