ETV Bharat / international

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ساڑھے پانچ لاکھ ہلاکتیں - corona tracker

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد سوا کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، وہیں امریکہ اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہے۔

کورونا وائرس :دنیا بھر میں ساڑھے پانچ لاکھ ہلاکتیں

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 12:45 PM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابقدنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 40 ہزار ہوگئی ہے، جبکہ اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ 39 ہزار 169ہوچکی ہے۔

کورونا وائرس :دنیا بھر میں ساڑھے پانچ لاکھ ہلاکتیں

امریکہ میں ایک بار پھر ایک دن میں 50 ہزار مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد جان جا چکی ہے۔امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان ایک بھی اموات نہیں ہوئی ہیں، جبکہ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 30 لاکھ 40 ہزار 833 ہو گئی ہے، اور ایک لاکھ 32 ہزار 979 اموات ہوئی ہیں

دنیا بھر میں 66 لاکھ سے زائد افراد مرض سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا کیسز کے معاملے دوسرے نمبر پر برازیل ہے یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک کورونا کے مریض کی تشخیص نہیں ہوئی ہے، جبکہ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 16 لاکھ 26 ہزار 71 ہے، اور کل اموات 65 ہزار 556 ہوئی ہیں۔

دوسری جانب اسپین میں کی جانے والی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ہجومی تحفظ یا ہرڈ امیونٹی کا تصور درست نہیں۔

تحقیق کے مطابق اسپین کی آبادی میں سے صرف 5 فیصد لوگوں کے جسم ہی کورونا سے محفوظ رکھنے والی اینٹی باڈیز تیار کر سکی ہے، باقی 95 فی صد آبادی کسی بھی وقت کورونا کا شکار ہو سکتی ہے۔

بھارت دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے، یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22 ہزار 252 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد یہاں کورونا مریض کی مجموعی تعداد سات لاکھ 19 ہزار 665 ہو گئی ہے، اسی عرضے میں 467 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے جس سے اموات کی کل تعداد 20 ہزار 160 ہو گئی ہے۔

جہاں تک روس کی بات ہے تو یہاں بھی گزشتہ 247 گھنٹوں میں ایک بھی کیس دریافت نہیں ہوئی ہیں، دنیا بھر میں چوتھا سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک روس میں کورونا متاثریں کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 87 ہزار 862 ہو گئی ہے، ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار 296 ہے۔

پیرو میں مجموعی تعداد تین لاکھ 57 ہزار تین ہے اور یہاں کل اموات 10 ہزار 772 ہے، اسپین میں بھی کورونا متاثرین کی تعداد تین لاکھ کے قریب ہے، یہاں مجموعی تعداد دو لاکھ 98 ہزار 557 ہے، جبکہ یہاں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بھارت اور روس پیرو سے بھی زائد ہے، اسپین میں کم اموات کی تعداد 28 ہزار 338 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.