ETV Bharat / international

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں کورونا کے 95 ہزار سے زائد نئے کیسز

آج پہلی بار امریکہ میں ایک دن میں کورونا کے 50 ہزار نئے کیسز درج کیے گئے ہیں، وہیں برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ اموات درج کی گئی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں کورونا کے 95 ہزار سے زائد نئے کیسز
گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں کورونا کے 95 ہزار سے زائد نئے کیسز
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 10:52 AM IST

Updated : Jul 2, 2020, 1:42 PM IST

کورونا کی وبا دنیا بھر میں خوفناک شکل اختیار کر چکی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں کورونا کے 95 ہزار 848 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، یہ ایک دن میں اب تک کی سے زیادہ تعداد ہیں، دنیا بھر میں ایک کروڑ سات لاکھ 93 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ لاکھ 18 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

امریکہ ابھی بھی کورونا سے سب زیادہ متاثر ہے، یہاں اب تک 27 لاکھ 78 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہیں، جبکہ ایک لاکھ 30 ہزار اموات ہو چکی ہیں۔

برازیل میں بھی کورونا کیسز میں ہنوز اضافہ جاری ہے، برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 44 ہزار 884 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اور سب سے زیادہ ایک ہزار 57 افراد کی موت ہوئی ہے۔

برازیل کے بعد دنیا بھر میں سب سے زئدہ متاثر ممالک میں روس اور بھارت ہے، روس میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد چھ لاکھ 54 ہزار 405 تک جا پہنچی ہے، جبکہ یہاں اموات کی مجموعی تعداد 9 ہزار 536 ہو گئی ہے جو بھارت کے مقابلے کم ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں کورونا کے 95 ہزار سے زائد نئے کیسز

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 66 لاکھ 7 ہزار 217 ہوگئی ہے، جبکہ 5 لاکھ 15 ہزار 646 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، کووڈ ۔19 کے معاملے میں امریکہ دنیا بھر میں پہلے، برازیل دوسرے اور روس تیسرے نمبر پر ہے۔ دوسری طرف اس وبا کی وجہ سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور برطانیہ تیسرے نمبر پر ہے۔

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 19 ہزار 148 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور اب تک متاثرین کی کل تعداد 6 لاکھ 46 ہزار 41 ہوگئی ہے، اسی مدت کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہزار 834 ہوگئی ہے، ملک میں اس وقت کورونا کے 2 لاکھ 26 ہزار 947 فعال معاملے ہیں اور اب تک 3 لاکھ 59 ہزار 860 افراد اس وبا سے شفایاب ہوئے ہیں، انفیکشن کے معاملے میں بھارت دنیا کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں چوتھے مقام پر ہے۔

روس میں بھی کوووڈ 19 کا وبا پھیلاؤ عروج پرہے اور 6 لاکھ 53 ہزار 479 افراداس سے متاثر ہوئے ہیں اور یہاں اس کے انفیکشن کی وجہ سے اب تک 9 ہزار 521 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اس انفیکشن کی وجہ سے برطانیہ میں صورتحال مزید خراب ہوتی جارہی ہے۔ اب تک یہاں تین لاکھ 14 ہزار 992 افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 43 ہزار 991 افراد ہلاک دنیا کو الوداع کہہ چکے ہیں۔

پیرو اور چلی انفیکشن کے معاملے میں دنیا میں بالترتیب چھٹے اور ساتویں نمبر پر ہیں۔ پیرو میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 477 ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 860 ہے۔ چلی میں اب تک 2 لاکھ 82 ہزار 43 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 5753 ہوگئی ہے۔

اسپین میں اب تک 2 لاکھ 49 ہزار 659 افراد اس سے انفیکٹیڈ ہوئے ہیں، جبکہ 2 لاکھ 8 ہزار 346 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوروپی ملک اٹلی میں اس وبا نے بہت تباہی مچائی ہے۔ یہاں پر اب تک 2 لاکھ 40 ہزار 760 افراد کووڈ ۔19 سے متاثر ہوئے ہیں اور 34 ہزار 788 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

خلیجی ملک ایران میں، جو کورونا وائرس سے شدید طور پر متاثر ہے، متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 30 ہزار 211 اور 10 ہزار 958 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کورونا انفیکشن کے معاملے میں میکسیکو فرانس سے آگے نکل گیا ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 31 ہزار 771 تک جا پہنچی ہے اور اب تک اس وائرس کی وجہ سے 28 ہزار 510 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوروپی ملک فرانس میں کورونا وائرس کی وجہ سے صورتحال کافی خراب ہے۔

پڑوسی ملک پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اب تک یہاں 2 لاکھ 13 ہزار 470 افراد انفیکٹیڈ ہوچکے ہیں اور 4 ہزار 395 افراد فوت ہوگئے ہیں، فرانس میں اب تک 2 لاکھ 29 ہزار 81 افراد اس سے متاثر اور 29 ہزار 864 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ترکی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 10 ہزار 98 ہوگئی ہے اور 5 ہزار 150 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جرمنی میں 1 لاکھ 95ہزار 893 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 8 ہزار 995 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ کا مرکز چین میں اب تک 84 ہزار 816 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 4 ہزار 641 افراد فوت ہوچکے ہیں۔

کورونا وائرس نے بیلجیم میں 9 ہزار 754، کناڈا میں 8 ہزار 678، نیدرلینڈ میں 6 ہزار 132، سویڈن میں 5 ہزار 370، ایکواڈور میں 4 ہزار 576، سوئٹزرلینڈ میں 1 ہزار 965، آئرلینڈ میں 1 ہزار 738 اور پرتگال میں 1 ہزار 579 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Last Updated : Jul 2, 2020, 1:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.