ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 21 لاکھ 16 ہزار 922 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 16 ہزار 825 ہو چکی ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 9:45 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 77 لاکھ 39 ہزار 424 ہو چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 4 لاکھ 28 ہزار 336 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 40 لاکھ 1 ہزار 77 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 21 لاکھ 16 ہزار 922 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 16 ہزار 825 ہو چکی ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار 993 ہو چکی ہے۔ 8 ہزار 884 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 1 لاکھ 1 ہزار 411 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 3 ہزار 717 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر دہلی ہے جبکہ فی الحال اینڈومان اینڈ نکوبار میں 38 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.