ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا سے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد ہلاکتیں - Johns Hopkins University

عالمی سطح پر کورونا نے قہر برپا کیا ہوا ہے، امریکہ اب بھی دنیا بھر میں کورونا کیسز کے معاملے میں سر فہرست ہے۔

دنیا بھر میں کورونا سے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد ہلاکتیں

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 12:29 PM IST

دنیا بھر کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی مجمعوی تعداد 5 لاکھ 60 ہزار 209 ہو گئی ہے۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کورونا کیسز سے متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 24 لاکھ 98 ہزار 467 تک جا پہنچی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا سے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد ہلاکتیں

دنیا بھر میں امریکہ اموات کے معاملے میں سر فہرست ہے، یہاں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی کل تعداد 1 لاکھ 34 ہزار 92 ہے، یہاں متاثرین کی کل تعداد بھی دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے، تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 31 لاکھ 84 ہزار 573 ہے۔

برازیل کی بات کریں تو یہاں :70 ہزار 398 اموات درج کی جا چکی ہیں، برطانیہ میں اب تک 44 ہزار 735 اموات ہوئی ہیں، اٹلی جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثر ملک تھا یہاں کیسز میں کمی آئی ہے، لیکن اب بھی اموات کے اعتبار سے چوتھے نمبر پر ہے، یہاں اب تک کل 34 ہزار 938 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، وہیں میکسیکو میں 34 ہزار 191 اموات ہو چکی ہیں، جبکہ فرانس اموات کی تعداد 30 ہزار سات ہے، اسپین میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتیں 28 ہزار 403 ہیں، جبکہ بھارت میں 22 ہزار 123 افراد کی موت ہو چکی ہے، ایران میں کل اموات کی تعداد 12 ہزار 447 ہے، وہیں پیرو میں 11 ہزار 500 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ روس میں 11 ہزار اموات درج کی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.