ETV Bharat / international

عالمی بینک نے بنگلہ دیش کی مدد کےلئے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دی

اس رقم سے بنگلہ دیش کے مغربی حصے میں 260 کلومیٹر لمبے اقتصادی گلیارے کو بنانے کے منصوبے میں مدد ملے گی اور اس سے دو کروڑ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

dsf
sfd
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 8:47 PM IST

عالمی بینک نے منگلہ دیش کے مغربی علاقوں میں سڑک کنیکٹیویٹی میں بہتری کےلئے بدھ کو 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دی ہے۔

عالمی بینک نے بنگلہ دیش کے چار مغربی ضلعوں میں پھیلے جشور- جہینے دا گلیارے میں سڑک کنیکٹیویٹی کی ترقی کےلئے یہ رقم منظور کی ہے۔

اس رقم سے بنگلہ دیش کے مغربی حصے میں 260 کلومیٹر لمبے اقتصادی گلیارے کو بنانے کے منصوبے میں مدد ملے گی اور اس سے دو کروڑ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

بنگلہ دیش اوربھوٹان کےلئے عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر مرسی ٹیمبون نے کہا بنگلہ دیش کا مغربی علاقہ کئی زرعی اور قدرتی وسائل سے بھرپور ہے۔مغربی حصے کے علاقائی اور بین الاقوامی کاروبار کےلئے داخلے کے ذریعہ بننے کا پورا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے ضلعوں میں معیشت میں ترقی کے ذریعہ سے علاقے کے امکان سامنے آئیں گے۔علاقے میں کھیتوں کو بازار سے جوڑا جائےگا،ڈھاکہ کو مغربی حصے اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ جوڑا جائےگا جس سے گلیارے سے لگے علاقوں میں کاروبار،ٹرانزٹ وغیرہ بنانا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.