ETV Bharat / international

اقوام متحدہ کے حکام کو جنسی زیادتی کا الزام - جنسی زیادتی کے معاملے میں جیل [

نیپال میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں اقوام متحدہ کے سابق حکام کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے حکام کو جنسی زیادتی کا الزام
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 3:06 PM IST

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے رہائشی 62 سالہ پیٹر جون دالگلش انسانی حقوق کے رضاکار تھے۔ پیر کے روز انہیں دو معاملے میں 14 اور نو سال قید کی سزا سنائی گئی۔
ٹھاکر تریتل ضلع عدالت کے حکام نے کہا کہ پیٹر دالگلش کو 12 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں 9 اور 7 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
گزشتہ سال اپریل کے مہینے میں پیٹر دالگلش کو کھٹمنڈو کے نزدیک ضلع کاوری پالانچوک سے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی ٹیم نے گرفتار کیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.