ETV Bharat / international

ازبکستان: کورونا متاثرین کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز - کورونا انفیکشن

ازبکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے، یہاں متاثرین کی کل تعداد 2 ہزار 486 ہوگئی، جبکہ اس وبا سے 10 لوگوں کی موت ہوئی ہے، 1 ہزار 988 لوگ صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

ازبکستان : کورونا  متاثرین کی تعداد 2 ہزار486

author img

By

Published : May 12, 2020, 11:10 AM IST

ازبکستان میں منگل کے روز کورونا وائرس کے 68 نئے کیس سامنے آنے کے ساتھ ہی اس سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہزار 486 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق ازبکستان میں کورونا سے اب تک 10 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ ایک ہزار988 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

وزارت نے بیان جاری کرکے بتایا کہ ازبکستان میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہزار486 ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ ازبکستان میں گزشتہ 15 مارچ کو کورونا کا پہلا معاملہ سامنے آیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.