ETV Bharat / international

امریکی ہاوس اسپیکر نینسی پیلوسی ٹرمپ پر شدید ناراض

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 5:42 PM IST

پیلوسی نے کہا کہ ایران کی 'قدس فورس' کے سربراہ قاسم سلیمانی کو ہلاک کر کے امریکی اقدام نے ایران کے ساتھ کشیدگی میں نہ صرف اضافہ کر دیا ہے، بلکہ امریکی سروس کے ارکان، سفارت کاروں اور دیگر افراد کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔

نینسی پیلوسی
نینسی پیلوسی

امریکی ایوان کے نمائندگان کی جانب سے رواں ہفتے ایران کے خلاف صدر ٹرمپ کی فوجی کارروائیوں کو محدود کرنے کے لیے ایک قرارداد پر رائے شماری کی جائے گی۔

یہ قرار داد سینیٹ میں سینیٹر ٹم کائن کی طرف سے پیش کردہ قرارداد کی طرح ہے۔

ہاؤس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے فضائی حملے کے دوران جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد دونوں ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ کے تناظر میں کہا کہ کانگریس کے ممبر کی حیثیت سے امریکی عوام کو محفوظ رکھنا ان کی پہلی ذمہ داری ہے۔

پیلسی کا مزید کہنا ہے کہ انہیں تشویش اس بات کی ہے کہ انتظامیہ نے کانگریس کی مشاورت کے بغیر یہ کام کیا ہے۔ ساتھ ہی آئین کے ذریعہ کانگریس کے جنگی اختیارات کے احترام کے بغیر ایکشن لیا گیا ہے۔

Intro:Body:

blank

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.