ETV Bharat / international

Coronavirus Vaccine to Bangladesh: یونیسیف نے بنگلہ دیش کو سو ملین سے زیادہ کووڈ ویکسین فراہم کی - بنگلہ دیش کی خبر

یونیسیف نے کہا کہ ویکسین کی یہ تازہ ترین تقسیم بنگلہ دیش کے اس ہدف کی کوشش کے لئے اہم ہے، جس میں 2022 تک 80 فیصد آبادی کو مکمل ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں اتوار تک 28.44 فیصد آبادی کو دونوں خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

UNICEF
UNICEF
author img

By

Published : Dec 30, 2021, 8:33 AM IST

Updated : Dec 30, 2021, 3:38 PM IST

اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال (UNICEF) نے بدھ کو کہا کہ بنگلہ دیش کو مختلف عالمی طبی اداروں سے منظور شدہ مینوفیکچررز کے ذریعے جون 2021 سے اب تک 10 کروڑ کووڈ 19 ویکسین فراہم کی جا چکی ہیں۔ (Provides over 100 crore coronavirus vaccines to Bangladesh)

بنگلہ دیش میں یہ تعداد منگل کے روزچین کی جانب سے بھیجی گئی 2 کروڑ 04 لاکھ 60 ہزار ویکسین کی کھیپ کے تجاوزکر گئی ہے ،جس میں یہ کھیپ بنگلہ دیش کی حکومت، ایشیائی ترقیاتی بینک اور یونیسیف کے درمیان کوسٹ شیئرنگ معاہدے کے تحت بھیجی گئی ہے ۔

یونیسیف بنگلہ دیش میں اب تک 10 کروڑ ویکسین کی خوراکیں بھیج چکا ہے، جن میں سے یونیسیف نے پانچ کروڑ خوراکیں’کوویکس سویدھا‘ کے تحت فراہم کی ہیں۔ یہ مدد ڈبلیو ایچ او کے ذریعے اٹھائے گئے قدم دنیا بھر میں کووڈ 19 ویکسین کی تقسیم کاحصہ ہے۔ وہیں بنگلہ دیش کو یونیسیف کے علاوہ دو طرفہ معاہدوں کے تحت بڑی مقدار میں ویکسین ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 74 ہزار سے تجاوز

یونیسیف نے کہا کہ ویکسین کی یہ تازہ ترین تقسیم بنگلہ دیش کے اس ہدف کی کوشش کے لئے اہم ہے، جس میں 2022 تک 80 فیصد آبادی کو مکمل ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں اتوار تک 28.44 فیصد آبادی کو دونوں خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

یواین آئی

Last Updated : Dec 30, 2021, 3:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.