ETV Bharat / international

ڈرون حملے میں داعش کے دو شدت پسند ہلاک - ISIS

افغانستان میں ننگرہار صوبہ کے خوگیانی ضلع میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بناکر ڈرون حملے میں کم سے کم دو شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔

author img

By

Published : Jun 8, 2019, 6:58 PM IST

افغانستان فوج نے ایک بیان میں بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے وزیروتنگی علاقہ اور خوگیانی ضلع میں ڈرون حملے میں دوشدت پسندوں کو ہلاک کیاگیا۔

شدت پسندوں کے پاس سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

دونوں شدت پسند داعش سے منسلک تھے جو ننگر ہار اور کنار اور نورستان صوبہ میں سرگرم تھے ۔

حالانکہ داعش نے ابھی تک اس معاملہ میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.